Tender notice

Auction of Old Wood for Sale

Tender No: TS-2985784798

CategoryAuction,Wood/Timber
DepartmentAbdalian Co-operative Housing Society
Advertising dateSat 24 Oct 26
Opening dateTue 3 Nov 26
NewspaperNawai Waqt Lahore

Tender details

ٹینڈر نوٹس پرانی لکڑی کی نیلامی برائے فروخت ابدالین کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں موجود درختوں سے پرانی لکڑی جہاں ہے جیسی ہے کی بنیاد پر ٹینڈر مورخہ 03 نومبر 2026 تک جمع کروائیں۔ درختوں کی ٹوٹی ہوئی ٹہنیاں بھی کافی تعداد میں موجود ہیں۔ شرائط (1) ٹینڈر فارم فیس: 1000 روپے (ناقابل واپسی) (2) زر ضمانت: 20,000 روپے 3 لکڑی کا معائنہ کسی بھی ورکنگ ڈے میں سوسائٹی آفس آکر کیا جاسکتا ہے۔ کمیٹی کو اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی بھی ٹینڈر کو بغیر وجہ بتائے مسترد کر سکتی ہے۔ صرف سیل بند ٹینڈر قبول کئے جائیں گے، بروقت جمع نہ ہونے والے ٹینڈر قابل قبول نہ ہوں گے۔ رابطہ آفس: ابدالین کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، نزد شوکت خانم ہسپتال، لاہور فون نمبر 042-35303085