Tender details
سکریپ برائے فروخت
کاشن سائز 16180 کلوگرام، سائز پی وی 2680 کلوگرام، مکسڈ کلر ویسٹ (سائز) 1280
کلوگرام، مکسڈ کلر ویسٹ (سائز) 100 کلوگرام، کاشن ان سائز 6200 کلوگرام، ان سائز پی وی 1500 کلوگرام، ان سائز پی وی 590 کلوگرام، مکسڈ
کلر ویسٹ (ان سائز) 100 کلوگرام، کاشن لینو ویسٹ 23380 کلوگرام، لینو پی سی 4360 کلوگرام، لینو پی وی
4040 کلوگرام، لینو + کیراویسٹ 1820 کلوگرام، کاشن تک ان 4650 کلوگرام، تک ان پی سی 550 کلوگرام،
لیکرا پی سی 110 کلوگرام، لیکرا پی وی 17300 کلوگرام، لیکراڈیٹر (وائٹ اینڈ بلیک) 2400 کلوگرام، آلی ویسٹ
6950 کلوگرام، ڈبلنگ (مکسڈ ہارڈ ویسٹ لیفٹ اوور) 7170 کلوگرام، ریز (مکسڈ ہائی ٹائپ) 6730 کلوگرام،
پیج کچرا 50000 کلوگرام، ڈمرو 45000 کلوگرام، ڈمرو شیپ رول 1000 کلوگرام، سٹارچ بیگ خالی 700
کلوگرام، پولی تھیلین (شاپر) 11000 کلوگرام، لوکل واٹر سمبل 12000 کلوگرام، امپورٹڈ واٹر 6000 کلوگرام،
ہائر میڈیم اینڈ سال 10 عدد، فلف 75000 کلوگرام، ڈچ فلف 20000 کلوگرام، آئرن ڈرم 15 عدد، آئل فلٹر
سال 15 عدد، گرین پی پی 3000 کلوگرام، ڈچ پی پی شیٹ اینڈ پی پی بیگ 3500 کلوگرام، پلاسٹک سکریپ 1500
کلوگرام، ایم ایس آئرن بغیر سریا 8000 کلوگرام، بلیک شیٹ کیرا 3001 کلوگرام، ربر سکریپ 1500 کلوگرام،
پلاسٹک اسٹریپ 2000 کلوگرام، لوکل وائٹ سمبل 3000 کلوگرام، سٹارچ بیگ خالی 1500 کلوگرام، بیٹری
یوزڈ 600 کلوگرام، آری کند 500 کلوگرام، ہش پشہ سلور 100 کلوگرام، ایلومینیم پی سی 30% سلور 70%
آئرن 70 کلوگرام، ایئر کنڈیشن 1.5 ٹن ان/آؤٹ ڈور 1 عدد، پلاسٹک ٹینکی 1000 لیٹر 3 عدد، ایئر فلٹر لارج 9 عدد، یوزڈ آئل
ڈرم 5 عدد، پلاسٹک کین 30 لیٹر 20 عدد، نو اشیٹ مشین H/O ٹرسٹ پلازہ 6 عدد، اولڈ وے برج گارڈز (03)،
600 کلوگرام، مائیکرو ویو اوون ڈچ 1 عدد، ربر اپرن 200 کلوگرام، پیپر کون یوزڈ 230000 کلوگرام، کٹ کون
20000 کلوگرام، ٹینٹ شیبا (پینٹ ڈبہ وغیرہ) 1300 کلوگرام، سی پی یو H/O 10 عدد، بیرنگ مختلف استعمال شدہ
35 کلوگرام، آئرن ڈرم 15 عدد، کاپر وائسنگ وائر 200 کلوگرام، ٹیوب راڈ 300 عدد، آرٹیکل نیم پرانا ماڈل
1500 کلوگرام، ایلومینیم سکریپ 200 کلوگرام۔ تمام چیزیں اندازاً دی گئی ہیں۔ خواہشمند حضرات مورخہ
28-10-2026 بروز بدھ بوقت دن 10 بجے تک اپنی کمیشن جمع کروا دیں۔ ٹائم سے لیٹ جمع ہونے والی کمیشنز
منسوخ تصور کی جائیں گی۔ شرائط: ٹینڈر میں کامیاب امیدوار کو اپنی تمام لاٹوں کا %10 بطور ایڈوانس جمع کروانا
لازم ہوگا جو کہ آخری لاٹ میں کلیئر کیا جائیگا۔
سیکورٹی 1,00,000 روپے ڈیمانڈ ڈرافٹ کی صورت میں ہوگی۔
ریلاینس ویونگ ملز لمیٹڈ، 500-KV گرڈ اسٹیشن خانوال روڈ ملتان
0321-6864424, 0308-2135007, 061-6740020-28