Tender details
نوٹس برائے پرانے ریکارڈز ڈسپوزل / فروخت Shalamar Institute of Health Sciences شالامار ہسپتال لاہور کو اپنے ایک سال پرانے ریکارڈز کی فروخت کیلئے سیل بند ٹینڈرز درکار ہیں۔ یہ ٹینڈرز مورخہ 31 اکتوبر 2026 تک چیف آپریٹنگ آفیسر کے دفتر میں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ یہ ٹینڈرز ہسپتال انتظامیہ کی موجودگی میں مورخہ 2 نومبر 10 بجے کھولی جائیں گی۔ خواہشمند حضرات مزید معلومات اور ریکارڈز دیکھنے کیلئے اوقات کار صبح 08:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک میڈیکل ریکارڈز ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں۔ ٹینڈر کے ساتھ مبلغ 10000 روپے بطور ضمانت جمع کروانا ہوں گے۔ جو کہ ناقابل واپسی ہوں گے۔ بند سے متعلق ہسپتال انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہوگا۔ Shalamar Hospital, Shalimar Link Road, Mughal Pura, Lahore. 042-111-205-205, EXT: 438