Tender details
کمپنی مینٹینڈ گاڑی برائے فروخت سوزوکی کلٹس، ماڈل 2015، سلور کلر، لاہور نمبر، بہترین کنڈیشن۔ گاڑی دوران دفتری اوقات علاوہ اتوار کو 9 بجے تا شام 5 بجے تک دیکھی جا سکتی ہے۔ خواہشمند پارٹیاں موقع پر گاڑی دیکھ کر بند لفافے میں اپنی پیشکش ہمراہ 30 ہزار کا پے آرڈر / کراس چیک (قابل واپسی) جمع کروا سکتی ہیں۔ گاڑی دیکھنے اور پیشکش جمع کروانے کی آخری تاریخ 5 نومبر 2026 ہے۔ خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔ اظہر رسول 0321-7156368-19-کلو میٹر فیروز پور روڈ، لاہور۔