Tender notice

Auction for Lease of Shops

Tender No: IPL-11147

CategoryAuction
DepartmentMunicipal Committee Jhelum
Advertising dateSun 25 Oct 26
Opening dateThu 5 Nov 26
NewspaperJang Rawalpindi

Tender details

اردو ٹریڈ موبائل کمیٹی جہلم
نیلام پٹہ داری دکانات
ہر خاص و عام کو بذریعہ اخبار ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ ایم سی، جہلم اپنی ملکیتی دکانات کو ماہانہ پٹہ داری کی بنیاد پر پنجاب لوکل گورنمنٹ
(پٹہ بی) رولز 2018ء اور پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء کے تحت عرصہ 05 سال کے لیے نیلام کرنا چاہتی ہے۔ جس میں ہر سال %10 اضافہ
ہوگا۔ نیلامی مورخہ 05-11-2026 صبح 11:00 بجے بمقام جناح ہال ایم سی، جہلم زیر نگرانی نیلام کمیٹی ہوگی۔ جس میں ہر خاص و عام حصہ
لینے کا مجاز ہوگا۔ بولی میں حصہ لینے والے حضرات کو اپنا اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ہمراہ لانا ہوگا اور اس کی مصدقہ نقل و کال ڈیپازٹ CDR / بعد تحریری
درخواست نیلامی کی تاریخ سے ایک دن قبل شام 04:00 بجے تک جمع کروانی ہوگی۔ نیلامی کی دوران بولی کی ہر رقم سرکاری بولی سے دو گنا ہونے یا بڑھنے کی
صورت میں اسی تناسب سے مزید زر بیعانہ بڑھا جائے گا اور بولی دہندگان اسی تناسب سے مزید زر بیعانہ کی رقم موقع پر جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔ نیلامی
والے دن کال ڈیپازٹ CDR پر ہرگز جمع نہیں کی جائے گی خواہشمند حضرات شرائط نیلامی میونسپل آفیسر (ریگولیشن) / میونسپل آفیسر (فنانس) سے دفتری
اوقات کار میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ مجاز اتھارٹی کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ بغیر کوئی وجہ بتائے ایک یا تمام بولیاں مسترد کر سکتی ہے۔

نمبر شمار
.1
.2
.3
.4
.5
.6
.7

دکان نمبر
01
02
03
06
21
22
00

مارکیٹ
ڈسپنسری مارکیٹ
ڈسپنسری مارکیٹ
ڈسپنسری مارکیٹ
ڈسپنسری مارکیٹ
(بالائی منزل) کلاشنری مارکیٹ
غلہ منڈی
احاطہ تحصیل روڈ مارکیٹ

سرکاری بولی
105000
105000
105000
105000
350000
62000
145000

زر بیعانہ
200000
200000
200000
200000
300000
100000
300000

نوٹ: ایم سی جہلم کا پابند شدہ بلیک لسٹ شخص بولی میں حصہ لینے کا مجاز نہ ہوگا۔ نیلامی کے بعد کسی قسم کی کوئی آفر قابل قبول نہ ہوگی۔
المشتر
چیف آفیسر
ایم سی جہلم
ایڈمنسٹریٹر
ایم سی جہلم
IPL-11147