Tender notice

Tender for Stationery Supply for 31 Core Stationery Cell Bahawalpur Cantt

Tender No: TS-32752847

CategoryStationery
Department31 Core Stationery Cell Bahawalpur Cantt
Advertising dateMon 26 Oct 26
Opening dateMon 16 Nov 26
NewspaperExpress Multan

Tender details

نوٹس برائے کور سٹیشنری سیل بہاولپور کینٹ
31 کور سٹیشنری سیل بہاولپور کو سٹیشنری درکار ہے۔ سٹیشنری سپلائی میں تجربہ کار گورنمنٹ رجسٹرڈ فرمز/ٹھیکیدار جو متعلقہ ٹیکس ڈیپارٹمنٹس میں رجسٹرڈ ہوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی فرمز کو 31 کور سٹیشنری سیل بہاولپور میں زیر دستخطی کے ساتھ رجسٹر کرائیں اور ٹینڈر فارم حاصل کریں۔ ٹینڈر فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 نومبر 2026 بوقت 1000 بجے تک ہے۔ اسی دن بوقت 1130 بجے ٹینڈر اوپن ہوگا اور دن ایک بجے بند ہوگا۔ مارکیٹ سے ریٹ زیادہ ہونے کی صورت میں کھلی بولی یعنی اوپن بڈنگ ہوگی۔ ٹینڈر کے اوپن ہونے کے بعد ریٹ سب کو پڑھ کر سنا دیئے جائیں گے اور بعد میں کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا۔ کسی بھی بعدی الاٹمنٹ اگر ہو تو اس کے لئے ٹینڈر کے نرخ 30 جون 2027 تک لاگو ہوں گے۔ رقم کی ادائیگی ڈپٹی ایم اے بہاولپور کی طرف سے ہوگی۔ تمام کنٹریکٹر ریٹ لسٹ اور سٹیشنری کے نمونے بھی ساتھ لائیں گے۔ سٹیشنری آئٹمز کی لسٹ کسی بھی وقت دفتر ہذا سے کام کے اوقات میں لی جا سکتی ہے۔
آفیسر انچارج سٹیشنری سیل
لیفٹیننٹ کرنل محمد خالد
رابطہ نمبر 9485797-0335
نائیک محمد اسلان
رابطہ نمبر 8065604-0308
C/O پوسٹ بکس نمبر 26 بہاولپور کینٹ