Tender details
Jubilee General Insurance Company Limited
JUBILEE GENERAL INSURANCE
JUBILEE INSURANCE HOUSE, I.I. CHUNDRIGAR ROAD, KARACHI.
گاڑی کی فروخت
درج ذیل گاڑی کی فروخت کے لئے سر بمہر پیشکشیں مطلوب ہیں۔ فروخت "جیسی ہے، جہاں ہے" کی بنیاد پر اور کمپنی کے پیشکش فارم میں درج شرائط و ضوابط کے مطابق ہوگی۔
نمبر شمار
ماڈل
میک
رجسٹریشن نمبر
1
2026
(الیکٹرک گاڑی) GWM ORA 05 BEV
Unregistered
ایکسیڈنٹ شدہ گاڑی
گاڑی کا معائنہ 27 اکتوبر، 2026 اور 28 اکتوبر، 2026 بروز منگل اور بدھ صبح 10:00 بجے تا شام 05:00 بجے کے درمیان جوبلی جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ، 309۔
اپ مال، لاہور (رابطے کے لیے فون نمبر: 32036307-042، موبائل نمبر: 4256014-0333) کو کیا جاسکتا ہے۔ نیز خرید و پیشکش فارم ہمارے ہیڈ آفس کراچی اور زونل آفس لاہور میں دستیاب ہوگا۔ کمپنی کسی بھی ایک یا تمام پیشکشوں کو کوئی وجہ بتائے بغیر منظور یا منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
نوٹ: کسٹمز ایکٹ 2019 مورخہ یکم جولائی 2019 کے مطابق، قیمت فروخت پر سب سے زیادہ پیشکش دینے والے فریق کا فکس 10% اور نان فکس 20% ایڈوانس لیا جائے گا جو کہ ہر سرکاری خزانے میں جمع کرایا جائے گا۔
ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ
جوبلی جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ
تیسری منزل، جوبلی انشورنس ہاؤس، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی - 74000
رابطہ: (موبائل) 0340-2213120