Tender details
پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی بہاولپور ڈویژن کو شیخ واہن، صادق آباد، خان پور، کوٹ سبزل اور باغ و بہار میں 3-5 سال کے لیے مویشی منڈیوں کے قیام کے لیے زمین کرایہ پر درکار ہے۔ دلچسپی رکھنے والے مالکان 15 دن کے اندر مطلوبہ دستاویزات جمع کروائیں۔