Tender details
پبلک سیکٹر آرگنائزیشن کی 13 گاڑیاں اور ایک ٹریکٹر کا نیلام عام 5 دسمبر 2026 بروز ہفتہ صبح 10 بجے ہوگا۔ خواہشمند افراد 4 دسمبر 2026 کو گاڑیاں دیکھ سکتے ہیں۔ کامیاب بولی دہندہ کو 10 فیصد ہولڈنگ ٹیکس اور 20 فیصد نان فائلر ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔