Tender details
شفا انٹرنیشنل ہسپتال 2027 کیلئے خالی کارٹن بورڈ اور سکریپ میٹل کے ریٹ رننگ کنٹریکٹ کیلئے سیلڈ کوٹیشنز طلب کر رہا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد 21 نومبر 2026 کو اشیاء کی فہرست دیکھ سکتے ہیں اور 5 لاکھ روپے کے پے آرڈر کے ساتھ 23 نومبر 2026 تک کوٹیشن جمع کروا سکتے ہیں۔