Tender details
گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میانوالی کے کینٹین ٹھیکہ کی نیلامی سال 2026-27 کے لیے 28-11-2026 کو 12 بجے ہوگی۔ خواہشمند حضرات 5 ہزار روپے زر ضمانت جمع کروائیں۔ اگر نیلامی اس دن نہ ہوئی تو 30-11-2026 کو ہوگی، اور اگر پھر بھی نہ ہوئی تو 02-12-2026 کو ہوگی۔