Tender details
ضلعی پولیس لائنز بلڈنگ ٹانک کی پیٹی ریپیئر (Petty Repair) کے لیے ٹینڈر نوٹس۔ مالی سال 2026-27 کے رجسٹرڈ ٹھیکیداروں سے سر بمہر ٹینڈر مطلوب ہیں۔ ٹینڈر اشاعت کے 10 دن بعد کھولے جائیں گے، 2% زر ضمانت لازمی ہے۔ مزید تفصیلات دفتر ہذا سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔