Tender Notice
Tender Service · Medical Supplies, Hospital Equipment, Furniture
تلقہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سکرنڈ کو مالی سال 2026-2027 کے لیے SNE اسکیم کے تحت میڈیکل ایکوپمنٹ، مشینری، میڈیکل ڈیوائسز، فرنیچر اور دیگر اشیاء کی فراہمی کے لیے EPADS کے ذریعے ای بڈز مطلوب ہیں۔